کھیل
22 مارچ ، 2014

موٹوجی پی سیزن کیلئے رائیڈرزکی جم کرتیاری ،لوزیل میں پریکٹس

موٹوجی پی سیزن کیلئے رائیڈرزکی جم کرتیاری ،لوزیل میں پریکٹس

لندن…موٹوجی پی سیزن سے پہلے رائیڈرزخوب جم کرتیاری کررہے ہیں ،لوزیل میں ہونیوالے پریکٹس سیشن میں اسپین کے الیش اسپرگارو بھرپورردھم میں نظرآئے،کئی ٹاپ کلاس رائیڈرز کی موجودگی میں اسپرگارو کی عمدہ پرفارمنس نے دیکھنے والوں کوحیران کردیا،وہ سیشن کے تیزترین رائیڈرثابت ہوئے،اس دوران بریڈلے اسمتھ حادثے کابھی شکار ہوئے،جبکہ سابق چمپئن جارج لورنزوٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکے۔سیزن کی پہلی ریس قطرموٹوجی پی کل ہوگی۔

مزید خبریں :