پاکستان
25 مارچ ، 2014

کراچی:شیرشاہ کے قریب بس میں دھماکا،ایک شخص ہلاک،2زخمی

کراچی:شیرشاہ کے قریب بس میں دھماکا،ایک شخص ہلاک،2زخمی

کراچی …کراچی کے علاقے شیرشاہ کے قریب بس میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 2افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایس ایس پی عرفان بلوچ کے مطابق شیر شاہ کے علاقے میں بس میں سی این جی بھرواتے ہوئے دھماکا ہوا ہے۔ جاں بحق ہونے والے کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :