پاکستان
05 اپریل ، 2012

حساس اداروں کی جانب سے پولیس کو بھیجا گیا خط جیو نیوز کو موصول

کراچی … حساس اداروں کی جانب سے سندھ پولیس کو دہشت گردی کے خطرے سے پہلے ہی آگاہ کردیا گیا تھا ، حساس اداروں کی جانب سے پولیس کو بھیجا گیا خط جیو نیوز کو موصول ہوگیا۔ خط میں پولیس افسران کو کالعدم تنظیم کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کی پیشگی اطلاع دی گئی ہے۔ خط حساس اداروں کی جانب سے یکم مارچ کو سندھ پولیس کو موصول ہوا تھا جس میں پولیس کانوائے اوراہم افراد کو نشانہ بنانے کا خدشہ ظاہرکیا گیا تھا۔

مزید خبریں :