26 مارچ ، 2014
کراچی …وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس کراچی میں دوسرے روز بھی کشیدگی ہے، انتظامیہ نے تدریسی عمل دو دن کیلئے معطل کردیا۔ترجمان وفاقی اردو یونیوسٹی کے مطابق دو طلبا تنظیموں کے درمیان گزشتہ روز سے جاری تصادم میں آج مزید چار طالب علم زخمی ہوگئے، کشیدگی کے باعث آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیئے ہیں۔