26 مارچ ، 2014
فرینکفرٹ…جرمنی میں آج کل ایک ایسا درخت تو جہ کا مر کز بنا ہو اہے جو کٹنے کے با وجود بھی ہوا میں تیر تا نظر آرہاہے۔ارے حیران نہ ہو یہ صرف نظروں کا ایک حسین دھوکہ جسے اسپرے آرٹ کی بدولت بنایا گیا ہے۔آرٹسٹ نے اس درخت کے تنے کو کاٹے بغیر ایک پلاسٹک شیٹ لپیٹ کر اس کے اوپر اسپرے پینٹ کے ذریعے ایسا آرٹ بنایا ہے جسکے باعث یہ تنا کٹا ہو الگ رہا ہے ۔