پاکستان
26 مارچ ، 2014

مظفر گڑھ:غفلت کے مقدمے میں نامزد تفتیشی افسر گرفتار

مظفر گڑھ:غفلت کے مقدمے میں نامزد تفتیشی افسر گرفتار

مظفر گڑھ…مظفر گڑھ کے طالبہ خود سوزی کیس میں غفلت کے مقدمے میں نامزد تفتیشی افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اسی کیس میں غفلت برتنے کے مقدمے میں نامزد پولیس افسران تاحال مفرور ہیں،ڈی ایس پی جتوئی سرکل اور 2 ایس ایچ اوز کو اب تک گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔

مزید خبریں :