28 مارچ ، 2014
پنڈدادن خان…موٹر وے پر للہ انٹرچینج کے قریب بس گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بس راول پنڈی سے لاہور جارہی تھی کہ موٹر وے پر للہ انٹر چینج کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔واقعہ میں 3 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے جبکہ 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔