دنیا
28 مارچ ، 2014

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ،4 کمانڈوز ہلاک

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ،4 کمانڈوز ہلاک

نئی دہلی…بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں4 کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں گوالیار کے قریب سی130 سپر ہرکولیس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں4 کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔ بھارتی فضائیہ کا کہنا ہے کہ سی130 سپر ہرکولیس طیارہ حال ہی میں امریکا سے لیا گیا تھا۔

مزید خبریں :