پاکستان
28 مارچ ، 2014

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کی ڈرونزسے متعلق قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کی ڈرونزسے متعلق قرارداد منظور

نیویارک…اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ڈرونزسے متعلق پاکستان کی قرارداد منظور کرلی گئی۔دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق قرار داد میں پاکستان نے مطالبہ کیا کہ ہتھیاروں سے لیس ڈرونز کا استعمال عالمی قانون کے مطابق کیا جائے، ڈرونز کے استعمال میں بین الاقوامی انسانی قانون کا خیال رکھا جائے۔ پاکستان کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی گئی۔

مزید خبریں :