پاکستان
28 مارچ ، 2014

کراچی: کیماڑی میں بجلی،گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف تحریک انصاف کا احتجاج

کراچی: کیماڑی میں بجلی،گیس کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف تحریک انصاف کا احتجاج

کراچی …کراچی کے علاقے کیماڑی میں بس اسٹاپ کے قریب بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف تحریک انصاف نے احتجاج کیا ہے جس کے باعث کراچی بندر گاہ سے آنے والی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے اور عوام کو شدید دشواری کا سامنا ہے۔

مزید خبریں :