پاکستان
28 مارچ ، 2014

لاہور: فائرنگ سے نجی چینل کے اینکر پرسن رضارومی زخمی، ڈرائیورجاں بحق

لاہور: فائرنگ سے نجی چینل کے اینکر پرسن رضارومی زخمی، ڈرائیورجاں بحق

لاہور …لاہور کے علاقے گارڈن ٹاوٴن راجا مارکیٹ کے قریب نجی چینل کے اینکر پرسن رضارومی کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں رضا رومی معمولی زخمی ہوئے ہیں جبکہ رضا رومی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ہے ۔واقعے میں گارڈ بھی زخمی ہوا ہے۔ہلاک ہونے والے ڈرائیور کی لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :