پاکستان
06 اپریل ، 2012

کراچی:خاموش کالونی میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ، کلرک زخمی

کراچی:خاموش کالونی میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ، کلرک زخمی

کراچی … کراچی کے علاقے ناظم آباد کے قریب خاموش کالونی میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے جس سے کلرک زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد کے قریب خاموش کالونی میں نامعلوم افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ان کا کلرک زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں اسسٹنٹ کمشنر محفوظ رہے ہیں۔

مزید خبریں :