پاکستان
07 اپریل ، 2014

اقبال محمودآئی جی سندھ تعینات ،وزیراعظم نے منظوری دیدی

اقبال محمودآئی جی سندھ تعینات ،وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد…اقبال محمودآئی جی سندھ تعینات کردئے گئے ہیں،وزیراعظم نوازشریف نے منظوری دیدی۔اقبال محمود پولیس گروپ کے گریڈ 21 کے افسر ہیں،وہ اس سے قبل ایف آئی اے اور پولیس میں اعلیٰ عہدوں پر فائر رہے۔

مزید خبریں :