پاکستان
10 اپریل ، 2014

خیبرایجنسی: نیٹو آئل ٹینکر پر فائرنگ ،ٹینکرکا ڈرائیورجاں بحق

خیبرایجنسی: نیٹو آئل ٹینکر پر فائرنگ ،ٹینکرکا ڈرائیورجاں بحق

خیبرایجنسی …خیبرایجنسی میں نیٹو آئل ٹینکر پر مسلح افرادنے فائرنگ کردی ،فائرنگ سے ٹینکرکا ڈرائیورہلاک ہوگیا۔خاصہ دارفورس ذرائع کے مطابق نیٹو آئل ٹینکر پاک افغان سرحد کی طرف جارہاتھا کہ جمرودبائی پاس پر مسلح افرادنے آئل ٹینکر پر فائرنگ کردی جس سے ڈرائیورموقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔واقعے کے بعد ملزمان فرارہوگئے۔خاصہ دارفورس نے بائی پاس کو ٹریفک کے لئے بندکرکے سرچ آپریشن شروع کردیاہے۔

مزید خبریں :