07 اپریل ، 2012
اسکردو… اسکردو کے قریب گیاری سیکٹر میں ایک برفانی تودہ گرنے سے خدشہ ہے کہ 135 آرمی کے جوان دب گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق برفانی تودہ گرنے کا واقعہ صبح 6بجے پیش آیا جس کی زد میں کرنل سمیت 135 جوان آگئے۔ فوجی جوانوں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔