پاکستان
24 اپریل ، 2014

آزادی اظہار ہر شخص کا بنیادی حق ہے،نواز شریف

 آزادی اظہار ہر شخص کا بنیادی حق ہے،نواز شریف

اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف کا کہناہے کہ آزادی اظہار ہر شخص کا بنیادی حق ہے، جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ایئر یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ تعلیم مستقبل کی سرمایا کاری ہے ،اور آزادی اظہار رائے ہر ایک کا بنیادی حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرمڈ فورسز میں خواتین کوبھی شامل کیاگیا ہے ،ماضی میں جوشعبے مردوں کے لیے مخصوص تھے اب خواتین بھی ان میں کام کررہی ہیں۔

مزید خبریں :