پاکستان
08 اپریل ، 2012

راہول گاندھی نے بلاول کی پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

راہول گاندھی نے بلاول کی پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

نئی دہلی… بھارتی حکمران جماعت کے اہم رہنما راہول گاندھی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی ہے۔ ذرائع کے دونوں رہنماوٴں میں ملاقات 40منٹ تک جاری رہی جس کے دوران راہول گاندھی نے بلاول بھٹو زرداری کو نوجوانوں کے وفدکے ہمراہ ایک بار پھر بھارت آنے کی دعوت دی۔ اس سے قبل نئی دہلی میں ون آن ون ملاقات میں صدر زرداری نے بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کو بھی پاکستان آنے پر آمادہ کر لیا۔

مزید خبریں :