30 اپریل ، 2014
لاہور…حکمران جماعت ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی پر وزیراعظم کا موقف بڑا واضح ہے ، لاہور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ ملک کو دہشت گردی سے نجات دلانا ہے اوراس کے لیے ہمیں اپنی افواج کی قربانیوں پر فخر کرنا چاہیے ۔