کھیل
17 مئی ، 2014

ٹور آف کیلیفورنیا سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ ایسٹیبن شیوز کے نام رہا

ٹور آف کیلیفورنیا سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ ایسٹیبن شیوز کے نام رہا

لاس اینجلس… امریکا میں جاری ٹور آف کیلیفورنیا سائکل ریس کا چھٹا مرحلہ کولمبیا کے ایسٹیبن شیوز کے نام رہا، ریس کے چھٹے مرحلے میں برطانیہ کے بریڈلی ہگینز نے 28 سیکنڈ کی لیڈ سے آغاز کیا۔چھٹے مرحلے میں ریس کے شرکاء کو 2200 میل کا فاصلہ طے کرنا تھا۔دشوار گزار رستوں پر سفر کرتے ہوئے۔کولمبیا کے ایسٹیبن شیوزنے مقررہ فاصلہ چار گھنٹے نو منٹ اور 13 سیکنڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی لیکن برطانیہ کے بریڈلی ہیگنز یلو جرسی کے ساتھ اب بھی سب آگے ہیں ۔

مزید خبریں :