پاکستان
20 مئی ، 2014

کراچی سے تعلق رکھنے والے 3ڈپٹی اٹارنی جنرلزمستعفی

کراچی سے تعلق رکھنے والے 3ڈپٹی اٹارنی جنرلزمستعفی

کراچی …کراچی سے تعلق رکھنے والے تین ڈپٹی اٹارنی جنرلز نے استعفیٰ دے دیا۔ استعفیٰ دینے والے ڈپٹی اٹارنی جنرلز میں زاہد خان، ولید انصاری اور محسن امام شامل ہیں ، یہ تینوں ڈپٹی اٹارنی جنرل اہم مقدمات میں وفاقی حکومت کی پیروی کررہے تھے،زاہد خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے استعفیٰ کی وجہ ذاتی قراردی۔زاہد خان نے آج مشرف ای سی ایل کیس میں بھی اٹارنی جنرل کے ساتھ پیش ہونا تھا۔

مزید خبریں :