کھیل
31 مئی ، 2014

ہاکی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں آسٹریلیا نے ملائیشیا کو چار صفر سے ہرادیا

ہاکی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں آسٹریلیا نے ملائیشیا کو چار صفر سے ہرادیا

ہیگ…ہاکی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں آسٹریلیا نے ملائشیا کو چار صفر سے ے ہرادیا ،ہالینڈ میں جاری ایونٹ کے پہلے میں دفاعی چمپئن آسٹریلیا نے ملائیشیا کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دے دی۔گروپ اے میں کھیلے گئے میچ میں وقفے تک آسٹریلیا کو گلن ٹرنر کے گو ل کی بدولت ایک صفر کی برتری حاصل تھی۔دوسرے ہاف میں آسٹریلیا نے مزید تین گول کرکے میچ چار صفر سے جیت لیا۔ایونٹ میں آج بھارت کا مقابلہ بلجیم اور انگلینڈ کا مقابلہ اسپین کا سامنا کریگی۔

مزید خبریں :