پاکستان
09 جون ، 2014

لاہور:وزیرِ ریلوےخواجہ سعد رفیق کی صدارت میں اہم اجلاس

لاہور:وزیرِ ریلوےخواجہ سعد رفیق کی صدارت میں اہم اجلاس

لاہور.....وزیرریلوےخواجہ سعد رفیق کی صدارت میں اہم اجلاس ہواجس میں اسلام آباد سےآزاد کشمیر تک ریلوے ٹریک بچھانے کے منصوبےکےمختلف پہلوؤں پرغورکیاگیا۔اسلام آباد سےآزاد کشمیر تک ریلوے ٹریک بچھانے کےمنصوبے پرغور کے لئےاجلاس ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں ہوا۔وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ریلوے افسران اور چینی کمپنی کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں اسلام آباد سےمری اور مظفر آباد تک ریلوے لائن بچھانے کےمنصوبےکےمختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا۔

مزید خبریں :