کھیل
18 جون ، 2014

میچ فکسنگ ،بنگلادیشیکرکٹرمحمد اشرفل پر 8 سال کی پابندی عائد

میچ فکسنگ ،بنگلادیشیکرکٹرمحمد اشرفل پر 8 سال کی پابندی عائد

ڈھاکا.....بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اشرفل کو میچ فکسنگ کے جرم میں 8 سال پابندی کی سزاسنادی گئی ،12820ڈالرز کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق میچ فکسنگ پربنگلادیش کےسابق کپتان محمداشرفل پر8سال کی پابندی عائد کی گئی ہے۔محمداشرفل پربنگلادیش کرکٹ بورڈنےپابندی عائدکی۔سابق کپتان اشرفل پربنگلادیش پریمیئرلیگ میں میچ فکسنگ کاالزام تھا۔تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کاکہناتھاکہ محمداشرفل پرچاروں الزامات ثابت ہوگئے ہیں۔ محمد اشرفل پرکرکٹ کھیلنےپر8سال کی پابندی ہوگی۔

مزید خبریں :