پاکستان
20 جون ، 2014

راولپنڈی میں راشن کی تقسیم کےدوران بھگدڑ،خاتون جاں بحق

راولپنڈی میں راشن کی تقسیم کےدوران بھگدڑ،خاتون جاں بحق

راولپنڈی .....راولپنڈی میں راشن کی تقسیم کےدوران بھگدڑ کے بعد کرنٹ لگنے سےایک خاتون جاں بحق اور 3زخمی ہو گئیں۔واقعہ ہارلےاسٹریٹ پر پیش آیاجہاں مفت راشن کی تقسیم کےدوران بھگدڑمچ گئی اور اس دوران کرنٹ لگنے سے ایک خاتون جاں بحق اور تین خواتین زخمی ہو گئیں۔جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :