پاکستان
20 جون ، 2014

طاہرالقادری کی درخواست نے پوری دنیا کے سامنے ان کا ایجنڈا واضح کردیا ،رانا ثناءاللہ

 طاہرالقادری کی درخواست نے پوری دنیا کے سامنے ان کا ایجنڈا واضح کردیا ،رانا ثناءاللہ

لاہور.......وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ طاہرالقادری کی جانب سےکل داخل کرائی جانے والی درخواست نے پوری دنیا کے سامنے ان کا ایجنڈا واضح کردیا ہے۔واقعےکی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن بااختیار ہے۔تحریک منہاج القرآن سمیت کوئی بھی کمیشن کا بائیِکاٹ نہیں کرسکتا۔ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت ان کے قاتلوں کو کیفرکردارتک پہچانے کے لیے پرعزم ہے۔

مزید خبریں :