پاکستان
21 جون ، 2014

جمرود:نامعلوم مسلح افرادکا گھرپر حملہ، ماں بیٹی جاں بحق،باپ بیٹی زخمی

جمرود:نامعلوم مسلح افرادکا گھرپر حملہ، ماں بیٹی جاں بحق،باپ بیٹی زخمی

جمرود.......خیبر ایجنسی کے تحصیل جمرود میں نامعلوم مسلح افرادکا ایک گھرپر حملہ، ماں بیٹی جاں بحق جبکہ باپ بیٹی زخمی ہوگئے۔ خاصہ دار فورس کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقہ ملاگوری میں نامعلوم مسلح افراد ایک گھر میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں گھر کے سربراہ بیٹی سمیت جاں بحق جبکہ باپ بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔

مزید خبریں :