انٹرٹینمنٹ
22 جون ، 2014

ممبئی :قانون سے متعلق کتاب کی تقریب رونمائی،امیتابھ بچن کی شرکت

ممبئی :قانون سے متعلق کتاب کی تقریب رونمائی،امیتابھ بچن کی شرکت

ممبئی.....بھارت میں ایڈیشنل کمشنر پولیس نے قانون سے متعلق کتاب کی رونمائی کے لیے بالی وڈ اسٹار امیتابھ بچن کو مدعو کرلیا۔ شمالی ممبئی کے ایڈیشنل کمشنر آف پولیس برجیش سنگھ کی کتاب کوانٹم سیج کی رونمائی امیتابھ بچن نے کی ، اس موقع پر پولیس اہل کار اور ان کے اہل خانہ بھی موجود تھے، تقریب میں امتیابھ بچن نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس کی کوششوں کو سراہا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ پولیس فورس کا احترام کرتے ہیں ،جب کبھی پولیس فورس کی کوئی تقریب ہوگی تو وہ یا ان کے خاندان کا کوئی فرد تقریب میں موجود ہوگا ۔

مزید خبریں :