پاکستان
22 جون ، 2014

پولیو ٹیم پر حملےکی کوشش ناکام، دو دہشت گردہلاک،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ........آئی ایس پی آر کے مطابق پولیو ٹیم پر حملےکی کوشش ناکام بناتے ہوئے سیکورٹی اہلکاروں نے دو دہشت گردوں کو خیبر ایجنسی میں مار دیا ۔ ترجمان پاک فو ج کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے گودور میں آج سہ پہر دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔ ان دہشت گردوں نے پولیو ورکرز پر حملے کی کوشش کی تھی جسے سیکورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا گیا ۔

مزید خبریں :