پاکستان
23 جون ، 2014

گورنر پنجاب اور ڈاکٹرطاہرالقادری کے درمیان فون پر رابطہ

گورنر پنجاب اور ڈاکٹرطاہرالقادری کے درمیان فون پر رابطہ

لاہور...گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے درمیان ٹیلیفونک رابط ہوا ہے۔ترجمان گورنر ہائوس کے مطابق گورنر پنجاب کی ڈاکٹر طاہرالقادری سے فون پر بات ہو گئی ہے۔ ترجمان گورنر ہائوس نے بات چیت مثبت قرار دیا ہے۔

مزید خبریں :