دنیا
25 جون ، 2014

لیبیا :عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

لیبیا :عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری

طرابلس .....لیبیا میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔لیبیا کے عام انتخابات میں 15 لاکھ رجسٹرڈ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ جنرل نیشنل کانگریس کی 2سونشستوں کے لیے 1ہزار6سو28 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ملک کے مستقبل کے لیے ان انتخابات کو اہم قرار دیا جارہا ہے۔انتخابات کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید خبریں :