پاکستان
25 جون ، 2014

امارات ایئرلائن نے پشاور کیلئے اپنی پروازیں بند کر دیں

امارات ایئرلائن نے پشاور کیلئے اپنی پروازیں بند کر دیں

پشاور.......ایمرٹس ایئرلائن نے پشاور کے لیے اپنی پروازیں غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیں۔ایمرٹس ایئرلائن کے ترجمان نے جیونیوز کو بتایا کہ ایمرٹس ایئرلائن نے پشاور کے لیے اپنی پروازیں غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا فیصلہ سیکیورٹی کی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسافروں کو متبادل ذرائع سے سفر میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :