دنیا
25 جون ، 2014

نائیجریا کے دارالحکومت کے شاپنگ سینٹر میں دھماکا، 10افراد ہلاک

نائیجریا کے دارالحکومت کے شاپنگ سینٹر میں دھماکا، 10افراد ہلاک

ابوجا........نائیجریا کے دارالحکومت کے شاپنگ سینٹر میں دھماکے کے نتیجے میں 10افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نائیجریا کے دارالحکومت ابوجا کے ایک شاپنگ سینٹر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔واقعے کے بعد متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو ادارے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :