دنیا
26 جون ، 2014

سعودی عرب:شاہ عبداللہ کا عراق کی صورتحال پر اظہارتشویش

سعودی عرب:شاہ عبداللہ کا عراق کی صورتحال پر اظہارتشویش

جدہ........سعودی شاہ عبداللہ کی زیرصدارت قومی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا ہے جس میں شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے عراق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق شاہ عبداللہ نے دہشت گرد کارروائیوں سے نمٹنے کے لیے قومی سلامتی کے اداروں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

مزید خبریں :