پاکستان
01 جولائی ، 2014

بلوں کی ادائیگی 5جو لا ئی تک کی جاسکتی ہے،پی ٹی سی ایل

کراچی........ اسلا م آ با دپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ( پی ٹی سی ایل ) نے اعلا ن کیا ہے کہ صا رفین رواں ماہ کے بل کی ادائیگی5جو لا ئی تک کر سکتے ہیں۔ پی ٹی سی ایل کی طر ف جا نب سے جا ری کر دہ اعلان کے مطا بق صا ر فین 5جولا ئی 2014ء تک مقامی بینکوں کی تمام مقرر شدہ شاخوں اور ڈاکخانوں میں بل جمع کراسکتے ہیں ۔

مزید خبریں :