پاکستان
04 جولائی ، 2014

اسکردو، استور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسکردو، استور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسکردو...... اسکردو، استور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیّبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ذرائع کے مطابق فوری طور پر زلزلے کی شدت اور اس سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم زلزلے سے نقصان کا خدشہ ہے۔

مزید خبریں :