پاکستان
17 جولائی ، 2014

رحیم یارخان:پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم ،فائرنگ

رحیم یارخان:پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم ،فائرنگ

رحیم یارخان ......رحیم یارخان میں نرسری گراؤنڈ میں ہونے والے تحریک انصاف کےجلسے میں کارکنوں میں آپس میں تصادم ہوگیا،بدنظمی اورفائرنگ کے واقعات پیش آئے ہیں ۔پولیس کے مطابق جلسے کے دوران فائرنگ سے ایک کارکن زخمی ہوا ہے۔پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم کے دوران اسلحے کا آزادانہ استعمال کیا گیا،جلسے کے دوران یوتھ ونگ کے 2گروپوں میں نعرے بازی پرتصادم ہوا۔

مزید خبریں :