18 جولائی ، 2014
پشاور........پشتخرہ میں پولیس موبائل پرفائرنگ کے نتیجے میں 2اہلکارجاں بحق ہوگئے۔ ایس پی کینٹ محمدفیصل کے مطابق پولیس موبائل پرفائرنگ کار میں سوارافرادنےکی،اس حملےکے نتیجے میں 3پولیس اہلکار اور 2راہگیربھی زخمی ہوئے۔