پاکستان
04 اگست ، 2014

وفاقی وزیر داخلہ کا عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ

وفاقی وزیر داخلہ کا عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد...... وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے رابطہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق ٹیلی فون پر ہونے والے رابطے میںتحریک انصاف کی جانب سے اعلان کردہ آزادی مارچ کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔

مزید خبریں :