07 اگست ، 2014
ڈیلس...... راجہ زاہد خانزادہ / نمائندہ خصوصی ......ڈیلس فورت ورتھ میں مقیم کشمیری رہنما راجہ مظفر کی خوشدامن انتقال کر گئیں۔کشمیری رہنما ء کی خوش دامن کی وفات پر کیمونٹی کے مقامی رہنمائوں ، ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنمائوں سمیت مختلف طبقے سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے راجہ مظفر سے دلی تعزیت اور مرحومہ کےلئے دعائے مغفرت کی ہے۔تعزیت کرنے والوں میں ڈیموکریٹ پارٹی کےMary Waren, Katherine Savers McGovern, Lary Duncan, Rebecca Rhoden Williams, Mike O Stevens , Varginia Parrish,Cynthia Losechشامل تھے ان کے علاوہ مسلم ڈیمو کریٹک کاکس اور سائوتھ ایشیا ڈیمو کریسی واچ کے رہنمائوں سید فیاض حسن، ٓفتاب صدیقی، ڑاجہ زاہد کانزادہ، سراجدین بٹ، ڈاکٹر قیصر عباس، ڈاکٹر عامر سلیمان، فلسطینی رہنا ایم عماد سالم، اکرامہ خان، بیرسٹر توصیف کمال، سید آصف آفندی، ا نسانی حقوق کی رہنما آمنہ رب، مائیک غوث، ڈاکٹر پرتپال سنگھ نے راجہ مظفر سے تعزیت کی ہے۔ راجہ مظفر سے تعزیت کرنے والوں میں بھارت و پاکستان اور جموںوکشمیر کے دونوں حصوں کے ممتاز سیاستدانوں صحافیوں اور دانشوروں نے تعزیت کی اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعامغفرت کی، راجہ مظفر نے اپنے پیغام میں تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا کہ کیمونٹی نے دکھ کی اس گھڑی میں انہیں تنہائی کا احساس نہیں ہونے دیا۔