پاکستان
15 اگست ، 2014

عوامی تحریک کو خیابان سہروردی پرجلسےکی اجازت دیدی گئی

عوامی تحریک کو خیابان سہروردی پرجلسےکی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد......اسلام آبادضلعی انتظامیہ اورپاکستان عوامی تحریک کےدرمیان جلسہ کی جگہ کے حوالے سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔اور اب عوامی تحریک کےجلسہ گاہ کامقام تبدیل کردیاگیا ہے۔اسلام آبادانتظامیہ کے مطابق عوامی تحریک کوزیروپوائنٹ کےبجائےخیابان سہروردی پرجلسےکی اجازت دیدی گئی ہے اور اب وہ وہاں پر جلسہ کرینگے۔


مزید خبریں :