20 اگست ، 2014
اسلام آباد....پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض بن جاتی ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرپیغام ناانصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض بن جاتی ہے، گذشتہ روز ہم نئے پاکستان اور جمہوریت کیلئے بڑا قدم اٹھایا۔