20 اگست ، 2014
اسلام آباد......حیدرعباس رضوی اوراعجازالحق طاہرالقادری سےمذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کے سامنے پہنچ گئے ہیں۔ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات سے قبل ایم کیو ایم کے راہنما حیدر عباس رضوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ہم پرامید ہیں کہ مسئلہ بات چیت سے حل ہو جائے گا،تھوڑی دیر بعد ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات ہے۔