20 اگست ، 2014
کراچی....... پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے ایوو صا رفین کو اپنی غیر فعال ایوو ڈیوائسز ری کنیکٹ کر نے پر مفت انٹرنیٹ اور تما م بقایا جات معاف کرنے کی پیشکش کی ہے ۔یہ پیشکش پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ ایوو ، ایوو نائٹرو، ایوو کلائوڈ، نائٹرو کلائوڈ اور ایووونگل ڈیوائسز پر دستیاب ہے جو 30مارچ 2014ء سے ری چارج نہیں کئے گئے ۔پر ی پیڈ صارفین اس آفر سے ریچارج شدہ رقم کے برابر فری بیلنس حا صل کر سکیں گے۔جبکہ پو سٹ پیڈ صا رفین کو سا بقہ واجبات کی ادائیگی سے استثنیٰ اور ریچارج شدہ رقم کے برابر بیلنس حاصل ہو سکے گا ۔پی ٹی سی ایل ایوو پاکستان کا تیز ترین اور ارزاں وائرلیس براڈ بینڈ کنکشن ہے جو پاکستان کے شہری اور دیہی دونوں علاقوں میں دستیاب ہے،اور بلا تعطل کنیکٹو ٹی، تیز رفتا ر ایچ ڈی و یڈیو اسٹر یمنگ اور تیز تر ین اپ لو ڈ اور ڈا ئون لوڈ کی سہو لت فراہم کر تی ہے تا کہ صارفین کم وقت میں زیا دہ کا م کر سکیں۔