پاکستان
21 اگست ، 2014

دھرنوں کےخلاف وکلا کی ہڑتال، عدالتوں میں مکمل خاموشی

دھرنوں کےخلاف وکلا کی ہڑتال، عدالتوں میں مکمل خاموشی

اسلام آباد......عمران خان اور طاہرالقادری کےوفاقی دارلحکومت میں دھرنوں کے خلاف وکلا کی ملک بھر میں آج ہڑتال رہی،آج دن بھر چھوٹی اور بڑی عدالتوں میں مکمل خاموشی رہی تمام عدالتی کارروائی معطل رہیں۔آج ہڑتال کی اپیل وکلاء کی دونوں بڑی وفاقی سطح کی تنظیموں سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل نے کی تھی۔

مزید خبریں :