21 اگست ، 2014
اسلام آباد.........خان صاحب حکومت پر تنقید کرتے کرتے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ پر بھی برس پڑے۔ البتہ قمرزمان کائرہ سے مذاکرات کرنے کی ہامی بھرلی۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کہتے ہیں کہ جس ملک میں اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ ہوں وہاں اپوزیشن کیسے ہوسکتی ہے،ہاں قمرزمان کائرہ سےبات کرنے کے لیے تیار ہوں۔