26 اگست ، 2014
بغداد.......عراق کے دارالحکومت میں دھماکوں سے 11 افراد ہلاک ہوگئے ،ایک دھماکا بغداد کے علاقے خادمیہ کی مصروف شاہراہ جبکہ دوسرا دھماکاUtaifiya کے علاقے میں ایک ہوٹل میں ہوا،پولیس کے مطابق دونوںکار بم دھماکے تھے ،جن میں 25افراد زخمی بھی ہوئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔