01 ستمبر ، 2014
کراچی......گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العبادنےتحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی قیادت سے درخواست کی ہے کہ ریاستی املاک قوم کی امانت ہیں ان کا تقدس برقرار رکھا جائے۔قومی املاک کی حفاظت سب کی یکساں ذمے داری ہے۔ قومی املاک کوکسی بھی نقصان سے بچایا جائے۔