02 ستمبر ، 2014
اسلام آباد........پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے کنٹینرکی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔ رات گئے ان کی سیکیورٹی کومزید بڑھا دیا گیا جبکہ ڈنڈابردارفورس اورخواتین کارکن کنٹینرکےگردجمع ہوگئے ہیں۔