پاکستان
06 ستمبر ، 2014

چین کے صدر کا دورہ پاکستان سیاسی صورتحال کے پیش نظر ملتوی،دفتر خارجہ

چین کے صدر کا دورہ پاکستان سیاسی صورتحال کے پیش نظر ملتوی،دفتر خارجہ

اسلام آباد...... ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین کے صدر کا دورہ پاکستان سیاسی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کیا گیا ہے۔نئی تاریخ کا اعلان جلد کردیا جائےگا۔ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر دونوں ملکوں نے باہمی رضا مندی سے چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی کرنے پر اتفاق کیا ہے،یہ دورہ رواں ماہ کے آخر میں ہونا تھا تاہم سفارتی سطح پر چینی صدر کے دورہ پاکستان کی نئی تاریخ طے کی جا رہی ہے۔

مزید خبریں :