پاکستان
12 ستمبر ، 2014

امریکی سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات،افغان صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد...... آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے راولپنڈی میںملاقات کرکے پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سفارتی زرائع کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور امریکی سفیر کے درمیان ملاقات میں پاک افغان بارڈر مینجمنٹ کنٹرول پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :